دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

Image caption سردی سے کتوں کی دم متاثر ہوسکتی ہے

1- ناروے کی سوشلسٹ سیاسی جماعت چاہتی ہے کہ لوگ سال میں دو گھنٹے گھونگوں کے شکار کے لیے وقف کریں۔

مزید جاننے کے لیے کریں

2۔سرد علاقوں میں کتوں کی دم ہلانے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ لندن کی زیرِ زمین چلنے والی ٹرین لائنوں میں سے نادرن لائن کی ٹرینیں سب سے زیادہ گندی ہوتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔نشے کی حالت میں معذوروں کے لیے بنایا گیا سکوٹر چلانے پر آپ گرفتار ہو سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔رسی پر سے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ ایک منٹ میں 671 چھلانگیں ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں
تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption چرنوبل میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے

6۔ ذہین لوگ ذیادہ گالیاں دیتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ وکی پیڈیا پر پوکے مون گو گیم کے بارے میں غیر معمولی تفصیلات ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔قدیم ہاتھیوں کی ایک نسل شاید پیاس کے باعث ہلاک ہوئی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ برطانیہ کے علاقے یارک شائر میں واقع نیشنل پارک جسے یارک شائر پارک کہا جاتا ہے صرف اس علاقے تک محدود نہیں ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔جوہری حادثے کا شکار ہونے والے شہر چرنوبل میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں