تصاویر دیکھنے کے لیے ہندسوں پر کلک کریں
اروڑ کا جوگی
6 5 4 3 2 1
 
 
سیّد کی حد، فقیر بے حد
 
دُر محمد جوگی: ’ہم فقیر ہیں، اصلی ففیر۔ فقیر کا لقب پہلے نمبر پر جوگی کو مِلا ہے۔ فقیر صرف الّلہ کے ساتھ ہیں، الّلہ فقیر کا وارث ہے، یہ کسی اور پر آسرا نہیں کرتے سوائے الّلہ کے۔ اس لیئے ہم الّلہ کے ولیوں کا کلام گاتے بجاتے ہیں۔ آج کل کا کلام ہم نہیں گاتے بجاتے، ہمارے دِل کو نہیں بھاتا. سمجھے نا بابا۔ سیّد کی حد، فقیر بے حد"

روہڑی کے در محمد جوگی کی بین کا جادو
’ہم فن والے ہیں‘
  دُر محمد جوگی
دُر محمد جوگی
 
 
^^ واپس اوپر واپس اوپر >>فن اور فنکار >>تازہ ترین خبریں >>