’اس جیت کے لیے ٹیم کو سخت محنت کرنی پڑی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جیت کے لیے ٹیم کو سخت محنت کرنی پڑی‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ پاکستان کی تاریخ کے چار سوویں اور گلابی گیند کے ساتھ پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں جیت کو وہ یادگار لمحہ سمجھتے ہیں۔