پاکستان انڈیا کرکٹ کے فروغ کے لیے ضروری ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ کھیل کے فروغ کے لیے ضروری: یونس خان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹسمین یونس خان پاک بھارت کرکٹ کو اس خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بہت ضروری سمجھتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سیاست کو کھیل سے بالکل الگ رکھنا چاہیے۔ دبئی میں ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور نے اُن سے گفتگو کی