برطانوی بحریہ کے پرانے ہیلی کاپٹر میں چھٹیاں گزاریے
برطانوی بحریہ کے پرانے ہیلی کاپٹر میں چھٹیاں گزاریے
سکاٹ لینڈ کے ایک کسان نے ہوابازی کے شوقین افراد کے لیے چھٹی گزارنے کے لیے ایک بہترین قیام گاہ تیار کی ہے۔ برطانوی بحریہ کا یہ پرانا سی کنگ ہیلی کاپٹر اب ایسے افراد کے لیے شب بسری کا مقام ہے۔