فرانس کے 105 سالہ سائکلسٹ رابرٹ مارشاں نے ایک گھنٹے میں ساڑھے 22 کلو میٹر سائیکل چلا کر 105 برس کے سائیکلسٹوں کی نئی کیٹیگری میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں