کرکٹ کے منفرد چہروں میں سے ایک چاچا ٹی ٹوئنٹی

کرکٹ کے منفرد چہروں میں سے ایک چاچا ٹی ٹوئنٹی

زمان خان چونکہ ٹی 20 میچ کے دوران مشہور ہوئے لہٰذا سب انھیں چاچا ٹی 20 کے نام سے پکارتے ہیں۔ چاچا ٹی ٹوئنٹی کی دبئی میں نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات چیت۔