کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا: اظہر محمود

کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا: اظہر محمود

اظہرمحمود نے بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کارکردگی سے ثابت کیا کہ ملک کے لیے کھیل سکتا تھا۔ سنیئے ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے خصوصی گفتگو