پاکستان کے لیے کھیلنے پر خوشی ہے: حسن علی

پاکستان کے لیے کھیلنے پر خوشی ہے: حسن علی

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا حصہ فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے کھیلنے پر خوش ہیں اور دن بہ دن اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے دبئی میں ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور سے بات کی