’جلد ہی بیٹنگ فارم واپس آئے گی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جلد ہی بیٹنگ فارم واپس آئے گی: محمد حفیظ

پاکستانی کرکٹر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹنگ سے ٹیم کو اب تک کوئی فائدہ نہیں ہوا تاہم وہ جلد بیٹنگ فارم میں واپس آئیں گے۔ دیکھیے دبئی میں موجود بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے ان کی خصوصی گفتگو۔