’کرکٹ میں کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے‘
’کرکٹ میں کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے‘
پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو حیران کن شکست دینے میں محمد سمیع کی شاندار بولنگ نے اہم کردار ادا کیا۔ دبئی میں نامہ نگار عبدالرشید شکور نے محمد سمیع سے بات کی۔