دنیا کے معمر ترین سکائی ڈائیور

برطانیہ کے علاقے ڈیون سے تعلق رکھنے والے وڈرون کی عمر 101 سال ہے اور وہ دنیا کے معمر ترین سکائی ڈائیور ہیں۔