تصاویر: عامر کا فیصلہ کن پہلا سپیل

محمد عامر نے اپنے پہلے ہی سپیل میں تین اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر دی تھی۔

محمد عامر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

محمد عامر نے اپنے پہلے چھ اووروں میں 16 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

عامر نے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر روہت شرما کو آؤٹ کر دیا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

عامر کے دوسرے اور میچ کے تیسرے اوور میں ورات کوہلی کا سلپ میں کیچ ڈراپ ہوا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

کیچ ڈراپ ہونے کے بعد اگلی ہی گیند پر ورات کوہلی آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

محمد عامر نے میچ کے نویں اوور میں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی شیکھر دھون کو آؤٹ کر دیا۔ اس وقت انڈیا کا سکور 33 رنز پر تین وکٹ ہو گیا۔