کیا آپ اپنی بیگم کو اٹھا کر دوڑنے کے لیے تیار ہیں؟

کیا آپ اپنی بیگم کو اٹھا کر دوڑنے کے لیے تیار ہیں؟

بیلاروس میں پندرہ جوڑے ایک ایسی ریس میں حصہ لیتے ہیں جس میں توانا شوہر اور بیوی کو پوزیشن سنبھالنا ضروری ہے۔