پیر کا انگوٹھا لڑانے کا عالمی مقابلہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر کا انگوٹھا لڑانے کا عالمی مقابلہ

انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر میں 1970 سے ہر سال پیر کا انگوٹھا لڑانے کا عالمی مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں لوگوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔