سخت موسم میں بولنگ خاصا مشکل کام ہے: محمد عباس

سخت موسم میں بولنگ خاصا مشکل کام ہے: محمد عباس

ابوظہبی میں کھیلی جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے ساتھ خصوصی گفتگو