بولنگ اچھی ہو رہی ہے لیکن وکٹ قسمت سے ملتی ہے: جنید خان

بولنگ اچھی ہو رہی ہے لیکن وکٹ قسمت سے ملتی ہے: جنید خان

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بولنگ پرفارمنس سے مطمئن ہیں۔ بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور نے ان سے بات کی۔