قطبی روشنی تلے سرفنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منجمد پانی اور قطبی روشنی میں سرفنگ

حیدر لوگی آئس لینڈ کے پہلے پیشہ ور سرفر ہیں جو منجمد ہوتے ہوئے آرکٹک کے پانی پر سرفنگ کرتے ہیں۔ کبھی کبھار وہ قطبی روشنی میں بھی سرفنگ کرتے ہیں۔ ان کے اس تجربے نے انھیں ایک نئی زندگی سے متعارف کرایا۔ سرفنگ کرنے سے حیدر بغیر کسی دوا کے اے ڈی ایچ ڈی جیسی بیماری کا علاج بھی کر پائے۔

متعلقہ عنوانات