سردی میں ایورسٹ سر کرنے کی کوشش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سردی میں بغیر آکسیجن کے ایورسٹ سر کرنے کی کوشش

پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ ایک ایسی کوشش کے لیے نیپال پہنچے ہیں جہاں وہ اس سرد موسم میں بغیر آکسیجن کے اسے سر کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار ہارون رشید نے پاکستان سے روانگی سے قبل محمد علی سدپارہ سے بات کی اور پہلا سوال یہی پوچھا کہ ایورسٹ سردی میں بغیر آکسیجن کے کتنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟