آئی پی ایل: گیارہویں سیزن کے مہنگے ترین کھلاڑی

آئی پی ایل: گیارہویں سیزن کے مہنگے ترین کھلاڑی

انڈین پریمیئر لیگ کا گیارہواں سیزن شروع ہونے کو ہے۔ جانیئے کہ اس بار مہنگے ترین کھلاڑی کون کون سے ہیں اور ان کے لیے کتنی بولی لگی؟ سہیل حلیم کی رپورٹ