پنجاب کے ’دیہی اولمپکس‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قلعہ رائے پور میں انڈین پنجاب کے دیہی اولمپکس

عالمی سٹیج پر دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں تو اولمپکس آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن آئیے آج آپکو کچھ ایسے کھیلوں کی جھلک دکھاتے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے آپکو دل تھام کر بیٹھنا پڑے گا۔ کھیلوں کے یہ غیر معمولی مقابلے ہر سال انڈین پنجاب کے قلعہ رائے پور میں ہوتے ہیں اور منتظمین انہیں دیہی اولمپکس کہتے ہیں۔ (ان کھیلوں(کرتب) کو آپ گھر پر ٹرائی مت کیجیے گا، یہ جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں)۔ دیکھیے سہیل حلیم کی رپورٹ