کشمیر کی پہلی آف روڈ کار ریسر خاتون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر: گلمرگ کی آف روڈ ریسر نے دھوم مچا دی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کا انتظار طویل ہوتا جارہا ہے لیکن لوگ سیاحتی مقامات کی رونق بحال کرنے کے لیے آف روڈ کار ریسنگ کا مزہ لے رہے ہیں۔ نو ہزار فٹ کی بلندی پر واقع کشمیر کے صحت افزا مقام گلمرگ میں سردیوں کے دوران لوگ اور سیاح سکینگ کا مزہ لیتے ہیں۔

اس سال برف باری تو نہیں ہوئی لیکن پہلی مرتبہ ایک خاتون نے آف روڈ کار ریسنگ میں حصہ لے کر گلمرگ میں دھوم مچادی۔ گلمرگ سے ہی ریاض مسرور کی رپورٹ