یہ چھوٹی بچی لڑکوں کے چھکے چھٹوا دیتی ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ چھوٹی بچی لڑکوں کے چھکے چھڑوا دیتی ہے؟

نو برس کی لولا سکیٹ بورڈنگ کرتی ہے اور لڑکوں سے بھی خوب مقابلہ کرتی ہے۔ لولا کی خواہش ہے کہ اور لڑکیاں سکیٹنگ شروع کریں اور وہ اُن کے ساتھ مل کر ایک گینگ بنائیں۔