’جب آفریدی کے چھکے پر انہی کا گانا بجے گا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مزہ آئے گا جب شاہد آفریدی کے چھکے پر انہی کا گانا بجے گا‘

پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے پی ایل کی ٹیم کراچی کنگز کا گانا گایا ہے جس میں شاہد آفریدی نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ شہزاد رائے کہتے ہیں کہ دیکھنے والا منظر ہوگا جب شاہد آفریدی کے چھکے پر یہی گانا بجے گا۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو

متعلقہ عنوانات