’کراچیکا بھی حق ہے مجھ پر‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شاہد آفریدی: ریٹائرمنٹ سے پہلے کراچی کی نمائندگی کرنا چاہتا تھا

پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اس سال پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے بجائے کراچی کنگز کی جانب سے کھیل رہے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ان پر کراچی کا بھی حق ہے۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ریٹائرمنٹ سے پہلے کراچی کی نمائندگی کرنا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوانات