’موچھیں حوصلہ افزائی کے لیے رکھیں ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مونچھیں حوصلہ افزائی کے لیے رکھی ہیں‘

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے میچ میں پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ شامل ہونے والی ٹیم ملتان سلطان نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو سات رنز سے شکست دے دی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض سے بات کی۔

متعلقہ عنوانات