معین خان: پہلی کوشش فائنل میں پہنچنے کی ہو گی

معین خان: پہلی کوشش فائنل میں پہنچنے کی ہو گی

پی ایس ایل کے پہلے دو ایڈیشنز کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود اب تک ٹرافی اٹھانے سے محروم رہنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کا پہلا ہدف فائنل تک رسائی ہے۔ دیکھیے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے معین خان کی گفتگو۔