’سیاست کو کھیل اور فن پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاست کو کھیل اور فن پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے: ماہرہ خان

پشاور زلمے کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیاست ہر میدان میں ہے لیکن سیاست کو کھیل اور فن پر منفی طریقے سے اثر انداز نہیں ہونا چاہیے۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور سے خصوصی گفتگو