پہلے میچ میں وکٹ نہیں ملی لیکن پریشان نہیں ہوا: ابتسام شیخ

پہلے میچ میں وکٹ نہیں ملی لیکن پریشان نہیں ہوا: ابتسام شیخ

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ سپنر ابتسام شیخ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے لیے متاثر کن کارکردگی دکھانے کے بعد اب مبصرین اور تجزیہ کاروں کی گفتگو کا بڑا موضوع بن چکے ہیں۔ دیکھیے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے ان کی گفتگو۔