حسن علی: اب میں مکمل طور پر فٹ ہوں

حسن علی: اب میں مکمل طور پر فٹ ہوں

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلنے والے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔

حسن علی کی ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے ساتھ بات چیت۔