’لاہور قلندرز کی ناکامیوں کی ذمہ دار غیرذمہ دارانہ بیٹنگ‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عاقب جاوید: لاہور قلندرز کی ناکامیوں کی ذمہ دار غیرذمہ دارانہ بیٹنگ ہے

لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کی ذمہ دار غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کو قرار دیا ہے۔

دیکھیے عاقب جاوید کی ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے گفتگو۔