’تمیم اقبال کے ساتھ اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے‘
’تمیم اقبال کے ساتھ اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے‘
پی ایس ایل کی سیزن تھری میں پشاور زلمی کے لیے کھیلنے والے کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے بیٹسمین تمیم اقبال کے ساتھ اُن کی اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے اور انھیں تمیم کے ساتھ کھیلنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔