صہیب مقصود: آغاز اچھا ہے لیکن آگے والے میچ زیادہ اہم ہیں
صہیب مقصود: آغاز اچھا ہے لیکن آگے والے میچ زیادہ اہم ہیں
پشاور زلمی کے خلاف میچ میں مین آف دی میچ قرار دیے جانے والے صہیب مقصود نے بی بی سی کے عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بہتر کارکردگی میں شعیب ملک اور سنگاکارا کا بہت ہاتھ ہے۔