کبوتر بازی: ’کوئی بھی شوق برا نہیں ہوتا‘
کبوتر بازی: ’کوئی بھی شوق برا نہیں ہوتا‘
کبوتر بازی ایک مہنگا کھیل ہے جس کے شوقین مہنگی اور نایاب نسلوں کے کبوتر پالتے ہیں اور بازیوں میں ایک دوسرے کے کبوتر پکڑنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک کبوتر باز سے بی بی سی اردو کے وجدان ڈار نے ملتان میں ملاقات کی۔

ویڈیو, ’مخالفت ہو تو کبوترکھا لیتے ہیں ورنہ سودا کر لیتے ہیں‘, دورانیہ 1,15
جنوبی ایشیا میں کبوتر بازی کی قدیم روایت ہے۔ اس کھیل کے شوقین مہنگی اور نایاب نسلوں کے کبوتر پالتے ہیں اور بازیوں میں ایک دوسرے کے کبوتر پکڑنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔