جگہ لینے والے کھلاڑی موجود ہوں تو میرا کھیلنا ضروری نہیں: مصباح الحق

جگہ لینے والے کھلاڑی موجود ہوں تو میرا کھیلنا ضروری نہیں: مصباح الحق

اسلام آباد یونائٹڈ نے پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان مصباح الحق زخمی ہونے کے باعث شاید آگے نہ کھیل پائیں تاہم وہ کہتے ہیں جگہ لینے والے کھلاڑی موجود ہوں تو میرا کھیلنا ضروری نہیں۔ ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور سے خصوصی گفتگو