’کرکٹ کے لیے کراچی والے سب سہنے کو تیار‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کرکٹ کے لیے کراچی والے سب سہنے کو تیار‘

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کی بدولت کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بین الاقوامی کرکٹرز نو سال بعد میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 3 کی تیاریوں کے حوالے سے دیکھیے ریاض سہیل کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو