کامن ویلتھ گیمز: جوش، جذبہ اور لگن

آسٹریلیا کے ساحلی شہر گولڈ کوسٹ میں چار اپریل سے 21 ویں کامن ویلتھ کھیلوں کا آغاز ہوا ہے۔

کھیلوں کے ان مقابلوں کے پہلے دن کھلاڑیوں کی رنگا رنگ اور جذبات سے بھری کچھ تصاویر۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

نیٹ بال کے مقابلے میں فجی کی کھلاڑی ینونا رسیوکلا جمیکا کے خلاف ایکشن میں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کی ماہ نور شہزاد بیڈمنٹن مقابلوں کے مکسڈ ٹیم گروپ کے ابتدائی مرحلے میں سکاٹ لینڈ کی کرسٹی گلمور کے مدمقابل ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

باسکٹ بال کے میچ میں سکاٹ لینڈ کے مائیکل وگور انگلینڈ کے ڈینیئل اڈوزی کے نبردآزما۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

ٹیبل ٹینس مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹریسی فینگ کی موریشیئس کے خلاف مقابلے کی تصویر۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

خواتین کے 48 گلوکرام کیٹیگری کے ویٹ لفٹنگ کے فائنل مقابلے میں ایلس سٹیفنسن۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

خواتین کے ٹرائیتھیلون مقابلوں میں ایتھلیٹس پانی میں ڈائیو کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

سائیکلنگ کے مقابلوں میں شریک آسٹریلیا کی ایشلی انکنڈنوف۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

کینیڈا کے رینکورنوئر مردوں کے جمناسٹک مقابلے کے ابتدائی مرحلے میں ہوا میں تیرے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

ملائشیا کی نکول ڈیوڈ (دائیں) سکواش مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں مالٹا کی کولیٹ سلطانہ کے مدمقابل ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

مردوں کے بیک سٹروک 100 میٹر پیراکی کے مقابلے آسٹریلیا کے مچ لرکن الٹی ڈائیو لگائے ہوئے ہوا میں ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

ویلز کی لیہ ولکنسن کا ہاکی کے میچ میں انڈیا کی رانی کے ساتھ ٹکراؤ۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

بیڈمنٹن مقابلوں میں زیمبیا کی چونگو ملینگا موریشیئس کے خلاف ایکشن میں ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

انگلینڈ کے کورٹنی ٹلوچ جمناسٹنگ مقابلوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے طلحہ طالب نے مردوں کے 62 کلوگرام کیٹیگری کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

لان بولز مقابلوں میں شریک کھلاڑی کی خوبصورت عکاسی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

مردوں کے جمناسٹنک مقابلوں سے پہلے آسٹریلیا کے لیو ویڈزورتھ تیاری کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

سائیکلنگ کے 4,000 میٹر مقابلے میں شریک آسٹریلیا کی ٹیم۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

مردوں کے سائیکلنگ کے 4,000 میٹر مقابلے میں شریک کینیڈا کی ٹیم۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

فجی کے ڈوول اور موریشیئس کے رکارنو کولن باکسنگ مقابلے میں فتح کے لیے بھرپور کوشش کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

جنوبی افریقہ کے ہینری شومین مردوں کے ٹرائیتھلون فائنل مقابلے میں کامیابی کے بعد اختتامی بینر کو چومتے ہوئے۔

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔