کرکٹ کا ’بیٹ مین‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تندولکر، ڈوپلیسی کا ’بیٹ مین‘

اسلم چوہدری بیٹ مین کے نام سے زیادہ مشہور ہیں۔ وہ انڈیا کے شہر ممبئی میں گذشتہ کئی دہائیوں سے اپنی پرانی دکان پر بلے مرمت کرنے کا کام کرتے ہیں۔