وزیرستان کے ننھے مارشل آرٹسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان کے ننھے مارشل آرٹسٹ

وزیرستان میں بچوں کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کے فقدان کو دیکھتے ہوئے گینیز بک آف ریکارڈز سے اپنا لوہا منوانے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے مارشل آرٹس سکھانے کے لیے تربیتی کیمپ قائم کیا ہے جس سے بچے اور بچیاں دونوں مستفید ہوتے ہیں۔

وسائل کی کمی اور سماجی دشواریوں کے باوجود عرفان کو امید ہے کہ ان کے ادارے سے بچے اچھی تربیت حاصل کر سکیں گے۔

ہمارے ساتھی بلال احمد کے ساتھ ان کی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں۔