لوگ فٹبال کے دیوانے کیوں ہوتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اپنی ٹیم کی خاطر خود کو ہلکان کیوں کریں؟

سائنس نے بالاآخر یہ بات ثابت کر دی ہے جو فٹبال کے شائقین پہلے سے ہی جانتے ہیں، کہ اپنی ٹیم کو کھیلتے ہوئے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ لیکن اپنی ٹیم کے بار بار ہارنے کے باوجود بھی شائقین کیوں پرامید رہتے ہیں؟