فٹبال ورلڈ کپ 2018

ملٹی میڈیا

فیفا ورلڈ کپ 2018 - میچ اور نتائج

روس میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچوں اور نتائج کے بارے میں معلومات کے لیے کلک کریں۔

آپ کے خیال میں 2018 کا فٹبال ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

کیا آپ 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح کی صحیح پیشنگوئی کر سکتے ہیں؟ کون کون سی ٹیمیں پہلا مرحلہ عبور کریں گی؟ بی بی سی کی اس گیم کی مدد سے پیشنگوئی کریں۔

ورلڈ کپ 2018 سات چارٹس میں

کیا جرمن ٹیم پنلٹی شوٹ آؤٹ کی ماہر ہے اور میکسیکو کے کس دفاعی کھلاڑی نے ورلڈ کپ مقابلوں میں کرسٹیانو رونالڈو جتنے گول ہی کیے ہوئے ہیں؟ آئیے آپ کو ایسے ہی کچھ سوالات کے جواب دیتے ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2018 کون جیتے گا؟

بی بی سی سپورٹس نے ماضی کے رجحانات اور شماریات کی مدد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ 31 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر روس میں جمعرات سے شروع ہونے والا ورلڈ کپ کون جیت سکتا ہے۔

کیا پیسہ آپ کو ورلڈ کپ جتوا سکتا ہے؟

ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں کوئی ٹیم کیسا کھیلے گی اس کے بارے میں پیشگوئیاں کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ برسوں میں وہ ذرائع جو مالیاتی منڈیوں پر نظر رکھا کرتے تھے نہ صرف ایسی پیشگوئیاں کر رہے ہیں بلکہ ان کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔

ملٹی میڈیا