فٹبال سٹار پیلے کو پہلے میچ میں کس نے زخمی کیا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فٹبال سٹار پیلے کو ان کے پہلے ہی میچ میں کس نے زخمی کیا تھا؟

روس میں جاری ورلڈ کپ نے پرانے کئی سٹارز کی یادیں تازہ کردی ہیں۔ جہاں عظیم کھلاڑیوں کی بات ہو وہاں برازیلی لیجنڈ پیلے کا ذکر ضرور آتا ہے۔ ملیے سوویت یونین کے سابق کپتان سے جو پہلے کھلاڑی تھے جنھوں نے پیلے کو ان کے پہلے ہی میچ میں زخمی کیا تھا۔