پاکستانی اور انڈین مداح امن کے پیامبر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی اور انڈین مداح امن کے سفیر

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کے لیے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اپنی ٹیم کے لیے جیت کی لگن تو ہے دونوں ٹیموں کے شائقین امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔