انیتا کریم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آرم کلکٹر‘ انیتا کریم: ’ایک لڑکی کا بازو توڑ دیا، دوسری کا فریکچر کر دیا‘

انیتا کریم پاکستان کی پہلی مکس مارشل آرٹس فائیٹر ہیں اور انھوں نے اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ حال ہی میں کھیلا ہے۔ انیتا بالکل لڑکوں کی طرح اپنے بھائیوں کے ساتھ تربیت لیتی ہیں۔ لیکن جب انھوں نے یہ سخت ترین کھیل اپنانے کی ٹھانی تو ان کے گھر والوں نے کیا کہا؟ کیا انھیں لڑکوں کے ساتھ تربیت لیتے ہوئے کوئی مشکلات پیش آتی ہیں؟

ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے اس جیسے اور کئی سوال انیتا کے سامنے رکھے۔ دیکھیے اسلام آباد سے ان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔