’پاکستان میں خواتین کے لیے کرکٹ کا انفراسٹرکچر موجود نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ثنا میر لڑکیوں کے ایک مینٹرنگ پروگرام کے لیے کینیڈا روانہ

پاکستان کی وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر، جو اس سال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ایک کھلاڑی ہیں، کینیڈا کے لیے روانہ ہو رہی ہیں اور وہاں ایک مینٹرنگ پروگرام میں سکول اور کالج کی لڑکیوں کو کرکٹ کھیلنے کے لیے حوصلہ افزائی کریں گی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ثنا میر سے کراچی میں ملاقات کی اور اس اعزاز اور ان کے 13 سالہ کریئر کے بارے میں گفتگو کی۔

متعلقہ عنوانات