کیا خواتین پاکستان تحریک انصاف سے مایوس ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہیں؟

کیا پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہو رہی ہیں؟ اور کیا خواتین کے مسائل حکومت کی ترجیحات میں کہیں شامل ہیں یا نہیں؟

موجودہ وفاقی کابینہ میں حکمراں جماعت کی صرف دو خواتین شامل ہیں، خواتین کو خاص تناسب سے نمائندگی نہ دینے پر اب سوال اٹھائے جا رہے ہیں، خواتین کی رائے جانیے اس ویڈیو میں