ملیے پاکستان کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم سے!

ملیے پاکستان کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم سے!

حال ہی میں پاکستان میں بینائی سے محروم لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم بنائی گئی ہے۔ پاکستان کی بصارت سے محروم مردوں کی قومی ٹیم کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کر چکی ہے لیکن خواتین کی ٹیم کی ابھی شروعات ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔