یہ میرے خاندانی وقار کی بات ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گرے ہاؤنڈ کتوں کی دوڑ: 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگنے والا ’ریڈ فاکس‘

پاکستان میں ہر سال 200 سے زیادہ گرے ہاؤنڈ کتے امریکہ، آسٹرلیا، آئرلینڈ اور برطانیہ سے منگوائے جاتے ہیں۔ ایک کتے پر 15 لاکھ روپے کے لگ بھگ خرچ آتا ہے مگر یہ جن دوڑوں میں حصہ لتیا ہے اس کا انعام مخص ایک لاکھ روپے ہوتا ہے۔

تو پھر لوگ گرے شکاری کتوں پر اتنا پیسہ کیوں خرچ کرتے ہیں؟

دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ کی یہ رپورٹ