ہیون شئیپرڈ : بم دھماکے میں جس لڑکی کا بچنا ناممکن تھا اب وہ امریکی پیرالیمپیک ٹیم کا حصہ ہیں

ہیون شئیپرڈ : بم دھماکے میں جس لڑکی کا بچنا ناممکن تھا اب وہ امریکی پیرالیمپیک ٹیم کا حصہ ہیں

ہیون شئیپرڈ ایک بچی تھیں جب ان کے والد نے پورے خاندان کو ہلاک کرنے کے ارادے سے ایک خودکش بم دھماکہ کیا۔ ہیون معجزاتی طور پر بچ نکلیں لیکن ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئیں۔ بعد میں انہیں ایک خاندان نے گود لے لیا اور وہ پیرالیمپیک تیراک بنیں۔ بم دھماکے میں ان کے بچ جانے اور مستقبل کے بارے میں خوابوں کی ایک غیر معمولی کہانی دیکھیے۔