ویمن ڈے: مراکش کی پہلی خاتون ماؤنٹین گائیڈ
ویمن ڈے: مراکش کی پہلی خاتون ماؤنٹین گائیڈ
خواتین کی عالمی دن کی مناسبت سے جانیے مراکش کی پہلی خاتون پہاڑی گائیڈ حفيظہ ہدوبان کے بارے میں جو سنہ 1994 میں مراکش کی پہلی خاتون پہاڑی گائیڈ بنی تھیں۔ وہ مراکش کی دس خاتون گائیڈز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنے کام کو بہت پسند کرتی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ 'میں مرتے دم تک ان پہاڑوں کو سر کرتی رہوں گی۔‘